PDA

View Full Version : سوالات



Admin-2
09-28-2019, 02:17 PM
سوال
1:

ازروئے حدیث مریض کی عیادت کی کیا فضیلت بتائی گئ ہے؟؟
🍁سوال2:
پیارے آقائے دو عالمﷺ مریض کی عیادت کے لئیے جا کر سب سے پہلے کیا کرتے اور کیسے تسلی دلاتے ؟؟
🍁سوال3:
حدیثِ مبارکہ کی رو سے مریض کی عیادت کے لئیے جا کے کس طرح کی باتیں کرنی چاہئیں؟؟