Log in

View Full Version : سوالات



Admin-2
09-28-2019, 02:26 PM
سوال

1:
ازروئے حدیث گھر میں داخل ہوتے ہوئے پہلا عمل کیا کرنا چاہئے؟؟
🍁سوال2:
پیارے آقائے دو عالمﷺ گھر میں داخل ہوتے وقت کون سی دعا پڑھتے تھے ؟؟
🍁سوال3:
گھر میں داخل ہونے نکلنے کے کوئی سے پانچ مسنون آداب بتائیں؟؟