PDA

View Full Version : سوالات



Admin-2
10-08-2019, 11:18 AM
🌷سوال1.
احساس کمتری سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال2.
احساسِ کمتری سے بچنے کے حوالے سے دو آیات قرآنی اور دو احادیث مبارکہ سنائیں۔
🌷سوال3.
احساسِ کمتری کے کوئی سے چار نقصانات بیان کریں۔
🌷سوال4.
احساسِ کمتری سےبچنے کے کوئی سے آٹھ فوائد بیان کریں۔
🌷سوال5.
احساسِ کمتری سے بچنے کے لیے کوئی سے تین طریقوں کی وضاحت کریں۔