زبان کا استعمال
زبان سے تیر چلانے ہیں یا پھول بکھیرنے ہیں۔ یہ ہمارے اختیار میں ہے کہ ہم اللہ کے بندوں پر زبان سے تیر چلا کر اللہ کی ناراضگی مول لیتے ہیں یا پھول بکھیرکر اسی کی خوشنودی حاصل کر تے ہیں۔
Printable View