سفر تمام ہوا میری نماز کا
مُلا کی قضا سے میری ادا تک
فرخ
Printable View
سفر تمام ہوا میری نماز کا
مُلا کی قضا سے میری ادا تک
فرخ
@farrukh
Mula ke qaza sy tere adda tak ke samajh nai aei... isay zara wazeeh kar dain...???
@مسافر
بڑا آسان سا فرق ہے اور علامہ اقبال نے بھی جیسے فرمایا تھا کہ مُلا کی اذان اور مومن کی اذاں اور ایسے ہی ایک عاشق تو ہوتا ہی ہر وقت ادا کی حالت میں ہے جبکہ مُلا کہتا ہے کہ میرے سامنےپڑھی ہے تو ادا ہے ورنہ قضا ہے