بولنے کی قوت
بولنے کی قوت اللہ کی انمول نعمت ہے۔اس کے اظہار کا ذریعہ زبان ہے۔ اور اس کی قدر صرف وہی جان سکتے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہوتے ہیں ۔ہمیں ہر لمحے اس نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ نے ہمیں بولنے کی قوت عطا فرمائی۔
اپنا جائزہ لیں کہ اگر ہمیں یہ قوت نہ ملتی تو کہاں کہاں اور کیا کیا ہوتا؟