زبان پر کنٹرول

حضرت علی ؑ کا فرمان ہے کہ ”خاموشی جنت کی طرف بلانے والی ہے“۔
توکیوں نہ ہم بات کرنے سے زیادہ بات سننے کی کوشش کیا کریں۔
(اللہ ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ (آمین