User Tag List

Results 1 to 7 of 7

Thread: 1.صفات کی معرفت

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Junior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    9
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    1.صفات کی معرفت

    اللہ کا احساس آشنائی


    اللہ کا احساس آشنائی اس کی صفات کی معرفت کی صورت دل کے اندر اترتا ہے۔ احساس آشنائی اللہ کو اس کی صفات کے حوالے سے پہچاننا ہے جو ہر لمحہ جلوہ گر رہتی ہیں۔ ان صفات کے حوالے سے اسے پہچان کر ماننا ہی احساس آشنائی ہے۔جیسے جیسے آشنائی ملتی جاتی ہے ویسے ہی اللہ کے ساتھ دل کا تعلق اوررابطہ استوار ہوتا جاتا ہے۔ اللہ کو اس کی صفات سے پہچان کر اپنا واحد سہارا بنا لیں کہ یہ اس کی صفت ہے۔ اسی طرح کہیں وہ سمیع و بصیر کی صفت میں ہے تو کہیں رحیم و کریم کے پردے میں ہے۔ وہ ہم سے ہر لمحہ انہی صفات کی جلوہ گری میں قریب ہے۔ اس کی صفات پرہی یقین دل کے ایمان کو بڑھاتا ہے۔ ان صفات پر یقین اسے ہمارا اپنا بناتا ہے۔

    Last edited by Admin-2; 03-05-2017 at 01:14 PM.

  2. The Following User Says Thank You to Admin For This Useful Post:

    Musafir (02-25-2017)

Similar Threads

  1. تلامذہ و تصانیف
    By Admin-4 in forum امام ابو حنیفہؒ
    Replies: 0
    Last Post: 05-28-2017, 02:05 AM
  2. Harawal Dasta Ka Tarouf ہراول دستہ 1 کا مختصر تعارف
    By Admin in forum تعارف اور مقاصد
    Replies: 2
    Last Post: 05-04-2017, 09:37 PM
  3. 31:خاص فضل
    By Admin-2 in forum عشق ٹپس
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 05:03 PM
  4. اوصاف حمیدہ
    By Admin-4 in forum حضرت ابوبکر صدیق
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 01:48 AM
  5. 1.اصحاب صفہ
    By Admin-2 in forum 6:اصحاب صفہ
    Replies: 0
    Last Post: 03-01-2017, 04:01 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •