User Tag List

Results 1 to 3 of 3

Thread: Harawal Dasta Ka Tarouf ہراول دستہ 1 کا مختصر تعارف

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    14
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Harawal Dasta Ka Tarouf ہراول دستہ 1 کا مختصر تعارف

    ہراول دستہ 1 کا مختصر تعارف:

    اللہ کا احساسِ آشنائی بیدار کرنے کے لیئے کرائی جانے والی خصوصی ٹریننگ کا نام ہراول دستہ 1 ہے۔
    اس ٹریننگ کے مختلف مراحل میں ہمیں عملی طورپر ہر لمحہ اللہ کا احساس اپنے دل میں رکھنے کی آشنائی دی جاتی ہے ۔ اللہ کی نظر میں ہونے کا احساس دل میں اترنے لگتا ہے تو اندر دل کی حالت بدلتی ہے ا ور اس اندر کی تبدیلی کی وجہ سے آہستہ آہستہ ہمارے اعمال، معمولات اور معاملات اللہ کے احکام کے تابع ہونے لگتے ہیں۔ یوں ہمیں اپنی کوتاہیوں کا اور روزمرہ کی زندگی میں سر زد ہونے والی غلطیوں کا بھی احساس ہونے لگتا ہے جنہیں سدھارنے کی کوشش کا آغازکرتے ہیں۔ اس ٹریننگ میں اللہ کی صفات کی آشنائی بھی دی جاتی ہے اور زندگی کے ہر طرح کے چھوٹے بڑے معاملات میں اللہ کا پیار اور اس کی حکمتیں تلاش کرنا بھی سکھایا جاتا ہے۔ اس ٹریننگ کے اختتام پر ٹریننگ کرنے والے کا زاویہ نظر دل میں اللہ کا احساسِ آشنائی بیدار ہونے کی وجہ سے بدل جاتا ہے اور وہ ہر طرح کے معاملات کو اب پہلے سے بہتر ، مثبت اور بدلے ہوئے زاویہ نظر سے دیکھنے لگ جاتا ہے جو اس کی زندگی کو اک نئی ڈگر پر ڈال دیتا ہے اور اللہ کے احساس آشنائی دل میں اترنے کی وجہ سے اس کی زندگی پہلے سے زیادہ بہترانداز میں آگے بڑھتی چلی جاتی ہے۔


  2. The Following User Says Thank You to Admin For This Useful Post:

    nenawahussain (03-13-2017)

  3. #2
    Junior Member
    Join Date
    Mar 2017
    Posts
    2
    Thanked: 0
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanks

  4. #3
    Junior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    10
    Thanked: 0
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    great

Similar Threads

  1. 72:خالص سے خالص ترین
    By Admin-2 in forum Asrar e Ishq e Haqeeqi
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 07:14 PM
  2. 31:خاص فضل
    By Admin-2 in forum Asrar e Ishq e Haqeeqi
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 05:03 PM
  3. 15:خالص پن کا سفر
    By Admin-2 in forum Allah ka Ihsas
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 02:04 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 09:16 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 02-21-2017, 06:25 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •