اذان کے بعد درود شریف پڑھ کر یہ دُعا پڑھیں۔
🌟..اذان كے بعد كى دعا
🌹اَللَّھُمَّ رَبَّ ھٰذِهِ الدَّعْوَةِ التَّاۤمَّةِ وَالصَّلٰوةِ الْقَاۤئِمَةِ
🍃اے اللہ! اے اس دعوتِ ِكامل اور تاقيامت قائم ہونے والى نماز كے رب!
🌹اٰتِ مُحَمَّدَا نِ الْوَسِيْلَةَ وَالْفَضِيْلَةَ وَالدَّرَجَةَ الرَّفِيْعَةَ
🍃تُو محمد صلى الله عليه وآله وسلم كو جنت ميں نماياں مقام، فضيلت اور بلند درجہ عطا فرما
🌹وَابْعَثْهٗ مَقَامًا مَّحْمُوْدَ نِ الَّذِىْ وَعَدْتَّهٗ
🍃اور اُن كو اس مقامِ محمود پر فائز فرما، جس كا تُو نے ان سے وعده فرمايا ہے
🌹وَارْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ط
🍃اور ہميں قيامت كے دن اُن كى شفاعت نصيب فرما.
🌹اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَادَ
🍃بےشك تُو اپنے وعدے كے خلاف نہيں كرتا.