سوال1:
صدقۂ فطر کی مقدار بیان کریں؟؟؟
: 🍁سوال2:
کیا صدقۂ فطر دینے کے لیے رمضان کے روزے رکھنا شرط ہے؟؟؟
🍁سوال3:
صدقۂ فطر کے مستحق کون لوگ ہیں؟؟؟
🍁سوال4:
مالکِ نصاب شخص پر کس کس کی طرف سے صدقۂ فطر دینا واجب ہے؟
🍁سوال5:
مالکِ نصاب شخص کے ذمے کن کن رشتہ داروں کا صدقۂ فطر واجب نہیں؟؟؟
🍁سوال6:
صدقۂ فطر ادا کرنے کا بہترین وقت کونسا ہے؟؟؟
🍁 سوال7:
صدقۂ کرنے کی فضیلت حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کریں۔