سوال
1:
جہاد کا معنی و مفہوم بیان کریں؟؟؟
🍁سوال2:
اسلام میں جہاد کو کس شرط کے ساتھ مشروط کیا گیاہے؟؟؟
🍁سوال3:
جہاد کی اہمیت دو احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کریں۔
🍁سوال4:
قرآنِ پاک میں جہاد کے فضائل کا تذکرہ کس انداز میں بیان ہوا ہے؟؟؟
(دو قرآنی آیات)
🍁سوال5:
جہاد میں کامیابی کے اصول کون کون سے ہیں؟؟؟ مختصر بتائیں۔