🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡:توحید اور باطل🗡*
⚔ٹاپک 21 ⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س1۔
اللہ کی صفات کی آشنائی کس طرح ہمارا اللہ پر یقین مضبوط کرتی ہے؟
🌴س2۔
توحید کا عملی ثبوت کس طرح دیا جا سکتا ہے؟
🌴س3۔
ایمان کلمہ توحید پر عمل کا نام ہے۔دیتا اس حوالے اپنا جائزہ لیں کہ زندگی میں کلمہ توحید پر عمل میں کتنی کمی ہے؟
🌴س4۔
روٹین کے معاملات میں اللہ سے رجوع ہماری زندگی کو کیسے آسان بنا ہے؟
🌴س5۔
اللہ کو اسکی ذات کے ساتھ اسکی صفات میں یکتا ماننا ایمان کا لازمی جزو ہے۔ اللہ کو اسکی صفات میں یکتا ماننا کیا ہے؟
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔