✒شعور باطل بیدار ہونے سے پہلے اور بعد کے احساسات کا فرق✒
شعور باطل بیدار ہونے سے پہلے اور بعد کے احساسات کا ان 5 مراحل میں جائزہ لیا جائے۔
⚽1- الرٹ رہنا
🏀2- الرٹ رہنے کے بعد باطل کی شناخت
⚾3- شناخت کے بعد اس سے لڑ کر شکست دینا
🏉4- نتیجے پر اپنی فیلنگز یا احساسات
🎾5- پہلے اور بعد کے پاور لیول میں تبدیلی محسوس ہونا