key 58
ورکنگ میں ایک چیز ایسے بھی مدد کرتی ہے کہ جو جس اندا زمیں آنا چاہے اسے ویسے ہی لانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ جیسے ہرکوئی پریشانی میں ہوتاہے ، کوئی رشتے یا شادی شدہ زندگی کے حوالے سے، کوئی پڑھائی یا نوکری کے حوالے سے مشکل میں ہوتاہے تو ایک مشن ورکر کی حیثیت سے خود تک آنے والے کے انداز کو اہمیت دے کر مدد مانگ کر دعاتک لایا جاسکتاہے۔یعنی کہ جس کا جو کام ہو اس کو اسی حوالے سے اللہ کا احساس اور یقین پکڑا کر اللہ سے مدد مانگ کر دعا کی طرف لایا جاسکتاہے تاکہ اس کاشوق ، دلچسپی اندر شامل ہو۔