زبان پر کنٹرول کا مطلب یہ نہیں کہ ضرورت کے مطابق بات نہ کی جائے۔بلکہ زبان پر بس کم از کم اتنی مضبوط گرفت رکھی جائے کہ فضول اور بری باتیں یا ایسی باتیں جو کسی کی دل آزاری کا باعث ہوتی ہیں وہ ادا نہ کی جائیں۔
اللہ ہمیں بات کرتے ہوئے زبان پر کنٹرول کی طاقت عطا کر دے۔
آمین