حق باتدنیا میں بھی ہر عمر کے اور جماعت کے حساب سے پڑھائی یا ہنر حاصل کر نے کا سلیبس ہو تا ہے کہ اب پرائمری پاس ہے تو آگے مڈل میں جائے گا ۔ تو کیا اللہ کے پاس جانا اتنا غیر فطری ہو گا کہ اس کا کوئی قاعدہ قانون نہیں ہو گا...! اس میں بھی ہر چیز کی ایک حد ہے اور اس کو اس حد تک مکمل کر لینے کے بعد وہ چیز چھوڑدینی ہو تی ہے۔ اور اگلی منزل کا قاعدہ اور ہو تا ہے۔شاہ جی