: سوال1:
نماز شروع کرنے سے پہلے کون کون سے اعمال پسندیدہ ہیں؟؟؟بیان کریں.
: 🍁سوال2:
رکوع کے بعد قومہ کرتے ہوئے تنہا اور باجماعت نماز ادا کرنے کا فرق واضح کریں۔
🍁سوال3:
تشہد کا مکمل طریقہ بیان کریں.
🍁سوال4:
نماز کے آخر میں دونوں طرف سلام پھیرتے ہوئے کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے؟؟؟
🍁سوال5:
اگر چار رکعت نماز ہو تو تنہا اور جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا طریقہ بیان کریں۔