⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡پروفیشنلزم اور باطل🗡
⚔ٹاپک 1⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س۔1
پیشہ ورانہ زندگی کی ڈمانڈز کو اللہ کی عائد کردہ حدود میں رہ کر پورا کرنا کیسے ممکن ہے؟
🌴س۔2
پیشہ ورانہ زندگی میں اپنے عہدے کا جائز استعمال ہمیں دو جہان میں کس طرح کامیابی سے ہمکنار کر سکتا ہے؟
🌴س۔3
وہ کونسا احساس ہے جو ہمیں اپنے پیشے کی ذمہداریوں کو دیانتداری سے پورا کرنے میں مدد دیتا ہے؟
🌴س۔4
باطل پروفیشنلزم کے نام پر ہمیں جائز و ناجائز کا فرق مٹانے پر مجبور کرتا ہے۔ اس سے بچنے کیلئے خود کو کس طرح الرٹ رکھنا ضروری ہے؟
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔