⚔ شعور باطل۔۔۔ لیول 9⚔
🗡پیروی و اطاعتِ آقائے دو جہاںﷺ اور باطل🗡
⚔ٹاپک 17⚔
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔
🌴س1۔
پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی زندگی میں فقر و فاقہ کا کیا عالم تھا؟
کیا ہم اللہ کی عطا کی ہوئی نعمتوں کا شکر اس طرح ادا کر رہے ہیں جیسے کہ ادا کرنا چایئے؟
🌴س2۔
پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی سیرت طیبہ سے عفو درگزر کا معاملہ بیان کریں۔ یہ معاملہ ہمیں کیا سکھاتا ہے؟
🌴س3۔
پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی عاجزی کا کیا عالم تھا؟ اپنا جائزہ لیکر بتایئں کہ کن معاملات میں عاجزی اختیار کرنا مس کر جاتے ہیں؟
🌴س4۔
قران میں پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی اطاعت کرنے والوں کو کن انعامات کی خوشخبری سنائی گئی ہے؟ کیا ہم دنیاوی چاہتوں پر یہ انعامات حاصل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں؟
🌴س5۔
پیارے آقائے دو عالم ﷺ کی اطاعت ، ہمارے لئے دنیا میں عزت اور آخرت میں بلند مقام حاصل کرنے کا شارٹ کٹ ہے۔ اس حوالے سے آپکی کیا رائے ہے؟
⚔🚩🏵🏵🏵🏵🏵🚩⚔