PDA

View Full Version : 15:دنیا ایک میلہ ہے



Admin-2
02-25-2017, 12:19 PM
حق بات



دنیا ایک میلہ ہے۔ اس میں ہم جس چیز کی طلب رکھیں گے ہمیں وہی ہر طرف نظر آئے گی۔ اگر بھوک ہو گی تو ہر طرف کھانے کی چیز پر نظر ٹھہرے گی اور وہی پیاری اور اچھی لگے گی۔ اسی طرح جو طلب ہو گی وہی ہم حاصل کریں گے۔
اب جب ہم نے اللہ کی طلب رکھی ہی نہیں توکیسے اللہ ہم کو نظر آئے... !کیسے ہمیں ملے... ہم طلب سچی رکھتے تو بات بنتی... پھر ہم یہ گلہ کر تے ہیں ہم تو اللہ کو ڈھونڈتے پھر رہے ہیں اور وہ ملتا نہیں۔
!...او اللہ کے بندو
وہ تو ہر وقت... ہر جگہ... تمھارے اندر ہے۔تم اپنی طلب تو جگاﺅ۔
!!!افسوس ...!ہم نے اللہ کو طلب ہی نہیں کیا۔ افسوس صد افسوس
شاہ جی