PDA

View Full Version : ہم جب بھی پچھتائے بول کر پچھتائے



Admin-2
02-25-2017, 12:21 PM
زبان پر کنٹرول



کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ ہم جب بھی پچھتائے بول کر پچھتائے؟
چپ رہ کر کبھی نہ پچھتائے۔
اسی لیئے توکہتے ہیں کہ خاموشی میں سلامتی ہے۔
بولنے سے پہلے سوچیں تا کہ بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔