PDA

View Full Version : کورس شروع کرنے سے پہلے تین دعائیں



Admin-2
02-25-2017, 05:45 PM
سوال: تلاوت کلام پاک ، اسماءالحسنی، درود پاک یا قصیدہ بردہ شریف کا کورس شروع کرنے سے پہلے تین دعائیں کرانے کے بارے میں گائیڈ کریں اور یہ کس طرح کے کورس کے ساتھ کرانی ہیں؟
اپنے کسی بھی مسئلے کے لیے جب کوئی کورس کرنا چاہے تو اسے پہلے تین دعائیں جنرل دعا کی طرح ہی کرانی ہیں۔ لیکن اس میں خاص طور پر یہ دعا کرنی ہے کہ جس آزمائش سے نکلنے کے لیے یہ دعا اور کورس شروع کرنا چاہتے ہیں اللہ اس کو اچھی طرح کرنے کے راستے آسان کر دے اور بنا کسی رکاوٹ کے ہم اللہ کے کلام اور دعا کے ذریعے آسانی سے اس آزمائش سے نکل آئیں۔ آمین
ہر طرح کے کیس کے لیے پہلے تین دعائیں کرانی لازمی ہیں۔