PDA

View Full Version : Key 4:ہر لمحہ ڈیوٹی یا نوکری پر ہونے کا احساس



Admin-2
02-26-2017, 12:39 AM
Key 4



ورکر کے اندر ہر لمحہ ڈیوٹی یا نوکری پر ہونے کا احساس ہونا ضروری ہے ۔ اگر یہ احساس رہے تو اس کا ہر لمحہ الرٹ رہنا بھی آسان ہوتاجاتاہے اور یوں ورکنگ میں فائدہ ہوتاہے۔