PDA

View Full Version : Key 5:ورکر اپنے کیس کو اپنائیت کا احساس دے



Admin-2
02-26-2017, 12:49 AM
Key 5




ورکر اپنے کیس کو اپنائیت کا احساس دے تاکہ وہ جس کام کے لیے آیا اس مشکل سے نکلنے میں وہ ورکر اسے اللہ کے احساسِ آشنائی کے تحت اس کی رہنمائی کرکے اور دُعا کے ذریعے مدد دے کر اسے وہاں سے نکالنے کی کوشش کرے۔ اسے اللہ کا احساس اور اللہ کا یقین و سہارا پکڑائیں تاکہ وہ مایوسی سے آہستہ آہستہ نکلتا جائے ۔