PDA

View Full Version : Key 6:زبردستی پر کوئی احساس ٹھونسنا مناسب نہیں



Admin-2
02-26-2017, 01:03 AM
Key 6




جب کوئی کیس شروع میں کسی ورکر کے ساتھ اٹیچ ہو تو زبردستی اس پر کوئی احساس ٹھونسنا مناسب نہیں۔
شروع میں اس کو اسطرح سے سپیس اور اپنائیت کا، اعتماد کا احساس دیں کہ وہ اپنے مسائل اور معاملات کھل کر شیئر کر سکے۔ جب وہ آہستہ آہستہ کھلنا شروع ہو اور اپنا معاملہ شیئر کرے تو تسلی اور تحمل سے اس کی باتیں سن کر آخر میں کوئی چھوٹا سا متعلقہ ٹپ دیں جو اس صورتحال یا معاملہ میں اس کو کام آئے اور اس سے نمٹنے کے لیے کارگرثابت ہو۔