PDA

View Full Version : Key 7:ورکر رہنمائی اور دُعا کے ذریعے پاور لے



Admin-2
02-26-2017, 01:06 AM
Key 7



ورکر اپنی ورکنگ میں جس پوائنٹ پر خود کو کمزور پائے اس کے حوالے سے رہنمائی اور دُعا کے ذریعے پاور لے اور اس پر کام کر کے اس میں سے نکلے۔ لیکن کام کر لینے کے بعد بھی مطمئن نہ ہو کہ اب تو اس کمزوری یا خامی یا کمی بیشی پر قابوپالیا کیونکہ اگر ایسا ہو ا تو باطل اسے دوبارہ وہیں سے آلے گا جہاں اس نے گرفت ڈھیلی کی اور اطمینان میں مبتلا ہوا۔ جیسے ہی وہ کمزور پڑے گا باطل کو جگہ مل جائے گی اور وہ حملہ آور ہوکے دوبارہ اسی پوائنٹ سے آپکڑے گا۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ورکر ہر لمحہ الرٹ رہے اور ہر پوائنٹ پر گرفت مضبوط رکھے تاکہ باطل کو کہیں سے حملہ آور ہونے کا موقع اور گنجائش میسر نہ آئے۔