PDA

View Full Version : Key 9:ورکرکے اندر جواب دہی کا احساس ہو



Admin-2
02-26-2017, 01:18 AM
Key 9




ورکر کے اندر جواب دہی کا احساس ہو کہ اگر اس کو نوکری اور ذمہ داری دی گئی ہے تو وہ اس کے لیے جو اب دہ بھی ہے۔ اپنے مالک کے سامنے حاضر ہو کے اس کو جواب دینا ہوگا کیونکہ وہ پابند ہے۔
اس کو اپنی دی گئی نوکری کے لیےمالک کے سامنے جواب دہی کا احساس ہی اپنی نوکری خالص پن اور بے لوث جذبہ سے کرنے کی تقویت دیتاہے۔