PDA

View Full Version : Key 11:استاد غلطی تسلیم کرنے کا ظرف رکھے



Admin-2
02-26-2017, 01:29 AM
Key 11



حق کے راہی سے غلطی تسلیم کرنے کی توقع رکھتے ہوئے استاد اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کا ظرف بھی رکھے ۔ جہاں بھی اس سے غلطی سرزد ہو وہ اس کا اعتراف کرنے میں عار نہ سمجھے۔ بلکہ اس کو بھی ورکنگ کا حصہ سمجھے کہ یوں اعتراف کرنا بھی اگلے کو کوئی سبق سکھا جائے گا اوریہ اس کا ایک ورکر کے طور خالص پن بھی ہے۔ یہ بھی ایک طرح سے اندر کا جھکا نا ہے اور اندر جھکتا ہے تو اکٹر ختم ہوتی ہے اور اکڑ ختم ہو تو وہاں اندرنرمی جگہ لے لیتی ہے جس کا ہونا ورکر کے لیے بے حد ضروری ہے۔