PDA

View Full Version : Key 13:ورکرکے اندرخود جس پوائنٹ پر الجھن ہو



Admin-2
02-26-2017, 01:37 AM
Key 13



ورکر کے اندرخود جس پوائنٹ پر الجھن ہو وہ اس پوائنٹ پر اپنے حق کے راہی کو اچھے طریقے سے نہ تو گائیڈ کر سکے گا اور نہ بہترین رہنمائی دے کر اس کو وہاں سے نکلنے میں مدد کر سکے گا۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ ورکر خود اس پوائنٹ میں سے نکلنے کے لیے اپنے استاد یا مرشد سے رابطہ کر کے اس کے لیے ٹپس لے اور وہاں اپنی الجھن دور کرنے کے لیے دُعا کا سہارا لے تاکہ خود اس کا اس الجھن میں سے نکلنا اس کو دوسروں کو اس طرح کے پوائنٹس میں سے نکالنے میں مدد کر سکے۔ ورکر خود جس پوائنٹ پر اُلجھا ہو اس کے مختلف زاویے چیک کرے اور سمجھ آنے پر سٹیپ لے تو تب بھی یہ پوائنٹ کلیر کرنے میں مدد ملے گی ۔ صرف اس پوائنٹ یا الجھن کا سمجھ آجانا کافی نہیں۔ سٹیپ لے کر ہی اس میں سے نکلنا ممکن ہو سکے گا۔ جب وہ خود نکلے گا تو تب ہی اپنے کیس کو بھی نکال سکے گا۔