PDA

View Full Version : Key 14:ورکرایک ایکٹر ہوتا ہے



Admin-2
02-26-2017, 01:39 AM
Key 14



ورکر ایک ایکٹر ہوتا ہے وہ کیس کے ساتھ ویسا ہی ہو جیسا کہ وہ کیس ہے یعنی آغاز میں وہ اسے ’جوہے جیساہے‘ کی بنیاد پر قبول کرتا چلا جائے اور آہستہ آہستہ اسے جان کر اس پر ورکنگ کرتا جائے ۔ یہ نہ ہو کہ ہر وقت ایک ہی طریقے سے اس کو چلائے بلکہ کبھی فرینک ہوکر،کبھی دوستی کے انداز میں ، کبھی استاد کے انداز میں اس کے ساتھ چلے مگر کسی بھی انداز سے گرفت مضبوط رہے کہ کہاں کس پوائنٹ پر اس کو رہنمائی دینی ہے ۔ اسی طرح سے رابطہ بڑھے گا۔ ہر طرح کے کیس کے ساتھ اسی کے لیول کے مطابق ورکنگ کرنا ہی بہترین ہے ۔