PDA

View Full Version : Key 15:ورکنگ کے حوالے سے ایک ٹپ



Admin-2
02-26-2017, 01:42 AM
Key 15



ورکنگ کے حوالے سے ایک ٹپ یہ ہے کہ ورکر کے ساتھ جو بھی کیس اٹیچ ہوں ۔ ان کے لیے کسی وقت دل سے اللہ کے ساتھ ٹانکا لگاکر دعا کر لیا کریں۔ اس طرح سے دعا کرنے سے ان کیسز کو دل کی پاور ملتی ہے اور ان کے ساتھ رابطہ اچھا ہوتا اور کیس اپنائیت محسوس کرتاہے۔