PDA

View Full Version : 16:دین کے لئے دنیا کو چھوڑ نا نہیں ہے



Admin-2
02-26-2017, 10:33 AM
حق بات



ہم نے دین کے لئے دنیا کو چھوڑ نا نہیں ہے۔ بلکہ دنیا داری کو اللہ کے احکامات کے تحت نبھا نا ہی ہمارا اصل دین ہے۔ اور یہی ہماری آزمائش ہے کہ صرف دنیا کے ہو کے رہ جا تے ہیں یا دنیا میں رہتے ہوئے خود کو بنِ دیکھے اللہ کی رضا اور خوشی کے لیے اللہ کی پسندیدہ راہ پر سختی سے پابند رکھتے ہیں۔ اور یہ ہم صرف اپنی محبت ، جذبے اور شوق سے ہی کر سکتے ہیں۔

شاہ جی