PDA

View Full Version : 31:بندہ فنا



Admin-2
05-04-2017, 02:19 PM
اللہ کے ہتھے پیار سے چڑھ کے فنا ہو...!
یا اللہ سے دور بھاگ کے فنا ہونا چاہو........!
فنا اس نے کرنا ہی ہے۔ پیار میں ہتھے چڑ ھو تو زور کا گھٹ کے پیار کر تا ہے اور بندہ فنا......!
اور دور بھاگھو... تو جب چنگے دور نکلتے ہیں تو وہ زور کا کھینچتا ہے اپنی جانب اور بندہ فنا.......!
اب بندے کی مرضی کیسے فنا ہو نا پسند کرے۔
﴿