PDA

View Full Version : 32:قرب پانے کا بہترین راستہ



Admin-2
05-04-2017, 02:20 PM
اللہ کا قرب پانے کا بہترین راستہ یہ ہے کہ اللہ کے بندوں سے پیار کیا جائے۔ تم اللہ کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑے رکھو اور جو بندہ تمھارے پاس آ ئے تم اس کا ہاتھ بھی اللہ کے ہاتھ میں تھما تے جاﺅ اورپھر دیکھنا تم میں خود بہ بخود دنیا سے بے نیازی آ تی جائے گی۔
﴿