PDA

View Full Version : 33: اندر کی پکڑ



Admin-2
05-04-2017, 02:21 PM
جب ہم اپنے اندر یعنی دل میں حق یا حق والوں کو پکڑ لیتے ہیں تو آسانی سے باہر کی پکڑ سے آزاد ہو جا تے ہیں۔ اب جو جتنا اندر کی پکڑ کو مضبوط کر تا جائے گا اتنا ہی باہر کی پکڑوں سے آسانی سے آزاد ہوتاجائے گا۔ چاہے وہ پکڑیں دنیا ،نفس اور شیطان جس صورت میں بھی ہو تی ہیں۔ اور چاہے ہم نے انہیں پکڑ رکھاہو یا انہوں نے ہمیں قید ی بنا رکھا ہو۔
﴿