PDA

View Full Version : 35:حسن اندر کی خوبصورتی ہے



Admin-2
05-04-2017, 02:22 PM
حسن میرے خیال میں احسان سے منسوب ہے ۔میرے نزدیک حسن سراسر اندر کی خوبصورتی ہے اس کو باہر کی خوبصورتی سے مشروط نہیں کر سکتے۔ جس کے اندر درگزر کر دینا دوسروں کے ساتھ احسان کرنا یعنی برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا ہے دراصل یہ ا س کے اندرکا حسن ہے۔ وہ حسین ہے اور اس کے اندر اتنا ہی حسن اخلاق ہو گا۔
﴿