PDA

View Full Version : 36:Input Output



Admin-2
05-04-2017, 02:25 PM
ہم لوگ
Inputکے بغیر ہی
Output
حاصل کرنے کی کوشش کر تے ہیں۔ جب تک
Output
اپنے اوپر طاری کرتے رہیں گے تو کچھ حاصل نہیں ہو گا
کیونکہ یہ ایک فطری عمل ہے۔
Input
خود ہی اندر سے پیدا ہو تی ہے۔ انسان اپنے اندر ہی جتنا
Input
کو پروان چڑھاتا جائے اتنی ہی اسکی
Output
اچھی ہو تی جا تی ہے۔
﴿