PDA

View Full Version : 40:عمل



Admin-2
05-04-2017, 02:30 PM
جس عمل کو ہم صرف اس لیے سب سے چھپ کر کر تے ہیں کہ اس کا ہم سے منسوب ہو نا ہمارے لیے باعث شرمندگی ہو گا ۔وہ عمل کبھی بھی ہماری دنیا اور آخرت کے لیے فائدہ مند نہیں ہو سکتا ۔
﴿