PDA

View Full Version : 41:مقلب القلوب



Admin-2
05-04-2017, 02:31 PM
ہم کسی کو پیار دے کر یا دعاﺅں سے ہی صرف دل نہیں بدل سکتے جب تک کہ مقلب القلوب نہ بدلے۔ سو آپ یقین رکھو کہ ہر ایک کا دل اللہ کی دوانگلیوں کے بیچ میں ہے۔ وہ چاہے تو ادھر بدل دے یا ادھر بدل دے۔ تو اسی سے کیوں نہ کہیں جس نے دل بدلنے ہیں اور وہ بے شک بدل دیتا ہے۔ چاہے کہ کتنی بھی نفرتیں ہوں وہ ہمیں بدل دے تو ہم ایک دوسرے سے جڑ جائیں۔ بدلنے والے کے پاس جائیں کیونکہ وہ سب کے دل بدلنے والا ہے۔
﴿