PDA

View Full Version : 42:حال میں جینا



Admin-2
05-04-2017, 02:32 PM
ہمیں حال میں جینا سیکھنا ہو گا اور اسی میں سکون ہے۔ ہمیں عادت ہوتی ہے کہ یا تو ہم ماضی کی مشکلات کا رونا روتے ہوئے شکوے میں چلے جا تے ہیں یا مستقبل کے اندیشے ہمیں بے یقینی میں مبتلا رکھتے ہیں۔ اور یہ دونوں حالتیں اللہ سے دور لے جا تی ہیں ۔
﴿