PDA

View Full Version : 62:صراطِ مستقیم



Admin-2
05-04-2017, 02:48 PM
جہاں شر برا ہے۔ وہیں حد سے بڑھا ہوا خیر بھی نقصان دہ ہے۔ ان دونوں کو کنارہ تصور کرو ۔اور توجہ اس درمیانی راستہ پر رکھو کہ جو اللہ کی طرف جا تا ہے۔ وہی سیدھا راستہ صراطِ مستقیم ہے۔
﴿