PDA

View Full Version : 66: سطحی سہارے



Admin-2
05-04-2017, 02:51 PM
جب بھی ہم کسی معاملے میں اللہ کا یقین اور امید رکھنے کی کو شش کر تے ہیں تو دنیا اپنی جلوہ سا مانیوں کے ساتھ سطحی سا کوئی سہارا یا امید ہمارے سا منے لا کھڑی کر تی ہے تا کہ ہم اللہ سے نظر ہٹا کر اس سطحی سہارے سے امید لگالیں ۔اب اگر ہم اس سامنے کی امید سے نظر ہٹا کر اس پیچھے کی حقیقت کو نہیں ڈھونڈ پا تے تو یہ دنیا عین وقت پر ہمیں دھوکہ دے جا تی ہے۔
﴿