PDA

View Full Version : 67:دل کا ٹانکا



Admin-2
05-04-2017, 02:52 PM
دل کا ٹانکا لگانے سے مراد اللہ سے یقین کے ساتھ دل کا رابطہ بنائے رکھنا ہے۔ اس میں ضروری نہیں کہ ظاہری حالت مصلے پر بیٹھنا، قرآن پاک پڑھنا یا تسبیحات اور وظائف ہوں۔ بلکہ ہر لمحہ دل سے اللہ کی یاد میں ایسے مگن رہنا کہ چاہے زبان ہلائیں یا نہ ہلائیں اور چاہے ظاہری حرکات و سکنات اور حالت اس بات کا ثبوت دے یا نہ دے کہ ہم اللہ کے ساتھ رابطے میں ہیں لیکن دل سے ہر لمحہ اللہ کے ساتھ ہوں، اسی کو دل کا ٹانکا لگاناکہتے ہیں۔
﴿