PDA

View Full Version : 69: یقین کی منزل



Admin-2
05-04-2017, 02:53 PM
یقین اللہ پر ہونا چاہیے۔ اس پر یقین آپ کو اپنے اندر خود اعتمادی دیتا ہے۔ صرف خود پر یقین انا کی صورت نکل آ تا ہے۔ اگر ہم اللہ کے یقین سے اپنے اوپر یقین اور اندر خود اعتمادی پیدا کریں گے تو اس سے ہمارے اندر عاجزی آئے گی۔ محض اپنی خود اعتمادی سے ہم اللہ پر یقین نہیں کر سکتے۔ ہمارے اند ر خود اعتمادی ہو تو یہ ضروری نہیں کہ اس کی وجہ سے اللہ پر یقین بڑھ جائے گا ۔اس لیے اللہ پر یقین کی منزل سے اپنے پر یقین کی منزل کی طرف سفر کر یں۔
﴿