PDA

View Full Version : 71:نیگٹیو فورس



Admin-2
05-04-2017, 02:55 PM
زندگی کے کسی بھی معاملے میں کسی بھی جگہ پر جب نیک ارادے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے لگیں تو نیگٹیو فورس راہ میں آجا تی ہے۔ جیسے ہی لگے کہ نیگٹیو فورس کے نرغے میں آ رہے ہیں اور ارادے کمزور ہو رہے ہیں تو فوراََ اس حصار کو توڑ کے نکل آ ﺅ۔مثلاََ جیسے ہی کسی کمزور لمحے کی زد میں آ کے نیگٹیو فورس کے سحر میں گرفتار ہونے لگیں تو فوراََ اس سحر کو اسکے
Opposite
یا ضد کے ساتھ اس احساس یا ماحول کا دائرہ توڑ کے وہاں سے نکل کر آزاد
ہو جائیں۔
﴿