PDA

View Full Version : 9:باطل اور مکمل کردہ ہدف



Admin-2
02-26-2017, 08:20 PM
باطل الرٹ9:mad:


باطل اور مکمل کردہ ہدف


ہم نے ذات پر کام کے حوالے سے کوئی پوائنٹ پکڑا اور اس پر بہترین طرح سے کام کیا ہو گا تو جیسے ہی ہم ریلیکس ہوئے کہ اب اس پوائنٹ کو اچھی طرح کر لیا ہے۔ تو اب یاد رکھنا کہ وہیں سے دوبارہ باطل آ ئے گا اور بڑا برا پھنسائے گا۔اس لیے حق کا راہی کبھی نہ بھولے کہ باطل اس کا ازلی اور سب سے بڑ ادشمن ہے۔ اور دشمن کی طرف سے کبھی بھی مطمئن ہو کر بے فکر نہیں ہوناکیونکہ وہ تو گھات لگائے بیٹھا ہے۔ جس محاذ پر ہم نے اس کو شکست دینی ہو تی ہے وہ ہمیں وہیں سے پہلے مطمئن کر کے توجہ ہٹائے گا۔ اور پھر بڑی ہی بری طرح دوبارہ آکر پھنسا ئے گا۔ لہذا ہر لمحہ الرٹ رہتے ہوئے ہر محاذ پر باطل کے دانت کھٹے کرنے ہیں۔