PDA

View Full Version : خاموشی ایک بڑا ہنر ہے۔



Admin-2
02-27-2017, 12:32 PM
زبان پر کنٹرول
خاموشی ایک بڑا ہنر ہے


حضرت ابوالدرد اؓ فرماتے ہیں خاموشی کو اس طرح سیکھو جس طرح تم بولنا سیکھتے ہو
غور کیجئے !کیا ہم نے کبھی یہ ہنر سیکھنے کی کوشش کی؟