PDA

View Full Version : *



Admin-3
09-23-2017, 09:44 PM
حسینیت حق کی خاطر ڈٹ جاناہے۔ کسی بھی طرح کے حالات میںکتنے ہی مصائب و آلام میں حق اور سچ کے لیے کھڑے رہنا اور نہ صرفکھڑے رہنا بلکہ جو کچھ اور جتنا ہو سکے قربان کر دینا....صرف اساحساس کے تحت کہ اللہ ہم سے راضی و خوش ہو گا.... یہ حسینیت ہے۔