PDA

View Full Version : میرے اہل بیت کو محبوب رکھو



Admin
02-21-2017, 09:00 PM
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ اے لوگو خدا تعالیٰ سے محبت رکھو کیونکہ وہ تمہیں نعمتیں عطا فرماتا ہے اور مجھے محبوب رکھو اللہ کی محبت کی وجہ سے اور میرے اہل بیت کو محبوب رکھو میری محبت کی وجہ سے
( ترمذی)